وزیر اعظم نریندر مودی افغانستان کے مزار شریف میں فوجی اڈے پر کل ہونے
والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے، جس میں کم سے کم 140 افغان فوجی
جوان جاں بحق ہوگئے
ہيں۔وزیر اعظم نے کہا کہ "ہم مزار شریف میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔دہشت گردانہ حملے میں اپنے عزیزوں کو کھونے والے خاندانوں کے تئيں ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں"۔